: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ، 17 دسمبر (يو اين آئى) برفيلى سرد ہوائيں چلنے سے اترپرديش ميں تين دنوں سے دھوپ نکلنے کے باوجود سخت سردى کا دور شروع ہوگيا ہے۔ سردى ميں اضافہ کے سبب رياست کے کئى
اضلاع ميں اسکول کالج کے وقت ميں تبديلى کردى گئى ہے۔ راجدھانى لکھنؤ، کانپور، بستى، مہوبہ اور فيض آباد سميت رياست کے بيشتر حصوں ميں اسکول دير سے کھولنے کے احکامات ديئے گئے ہيں۔